البحث

عبارات مقترحة:

القريب

كلمة (قريب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فاعل) من القرب، وهو خلاف...

الحيي

كلمة (الحيي ّ) في اللغة صفة على وزن (فعيل) وهو من الاستحياء الذي...

الملك

كلمة (المَلِك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعِل) وهي مشتقة من...

جانکنی کا عالم (نزع کی حالت)
(احْتِضارٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

انسان کی موت آنے کا وقت اور اس کی علامات کا ظاہر ہونا۔

الشرح المختصر

احتضار: ’جاں کنی کا لمحہ‘ اور ’موت کی تکلیف‘جو انسان پر اس کے مرنے کے قریب ہونے کے وقت طاری ہوتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس پر موت کی نشانیاں اور علامات بھی ظاہر ہوتی ہیں، جیسے قدموں کا ڈھیلا ہوجانا، ناک کا ٹیڑھا ہونا ، کنپٹیوں کا اندر دھنس جانا اور چہرے کی جلد کا کھنچ جانا۔

التعريف اللغوي المختصر

’احتضار‘: موت کے قریب ہو جانا اور اس کی علامات ظاہر ہونا، جب کسی کی موت کا وقت آن پہنچےتو کہا جاتا ہے: ’’حُضِرَ المَرِيضُ واحْتُضِرَ‘‘ یعنی موت اس کے پاس آگئی اور وہ نزع میں مبتلا ہوگیا۔