البحث

عبارات مقترحة:

الحي

كلمة (الحَيِّ) في اللغة صفةٌ مشبَّهة للموصوف بالحياة، وهي ضد...

الغفار

كلمة (غفّار) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (غَفَرَ يغْفِرُ)،...

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

بنت مخاض، اونٹ کا مادہ بچہ جو دوسرے سال میں داخل ہو چکا ہو۔
(ابْنَةُ مَخاضٍ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

بنت مخاض اس اونٹنی کو کہتے ہیں جو اپنی عمر کا ایک سال مکمل کرکے دوسرے سال میں داخل ہو چکی ہو تاہم دوسرا سال پورا نہ ہوا ہو۔

الشرح المختصر

ابْنَةُ المَخاضِ (بنت مخاض): اس اونٹنی کو کہتے ہیں جو اپنی ولادت کے بعد عمر کا ایک سال پوری کرکے دوسرے سال میں داخل ہو چکی ہو تاہم دوسرا سال پورا نہ ہوا ہو، خواہ اس کی ماں حاملہ ہویا نہ ہو۔ عرب کا دستور تھا کہ وہ اونٹنی کے ساتھ اونٹ کی جفتی اس وقت کرواتے تھے جب اونٹنی کی زچگی پر ایک سال گزر چکا ہوتا تھا، تاکہ اس وقت تک اس کا بچہ مضبوط اور طاقتور ہو جائے، پس وہ اونٹنی دوسرے سال میں حاملہ ہوتی ہے اور دردِ زہ میں مبتلا ہوتی تھی۔ یہ پورے دو سال کی ہونے تک ’بنت مخاص‘ کہلاتی ہے اور جب تیسرے سال میں داخل ہوجاتی ہے تو ’بنت لبون‘ کہلاتی ہے۔