البحث

عبارات مقترحة:

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

الحكم

كلمة (الحَكَم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعَل) كـ (بَطَل) وهي من...

القيوم

كلمةُ (القَيُّوم) في اللغة صيغةُ مبالغة من القِيام، على وزنِ...

جلدی کرنا، تیزی کرنا، پہل کرنا
(إِسْرَاعٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی شے کو قریب ترین وقت میں پیش کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر

اسراع کا لغوی معنی ہے پہل کرنا اور جلدی کرنا ۔ اس کی ضد إبطاء (سستی) اور تأخير کے الفاظ ہیں۔ اس کا استعمال اجسام میں بھی ہوتا ہے اور افعال میں بھی۔ مسارعہ کا معنی ہے مقابلہ کرنا۔ ”سَرَعانُ النَّاسِ“ سے مراد وہ اولین لوگ ہیں جو سب سے پہلے کوئی کام کرنے کے لئے آگے بڑھتے ہیں۔ ’إسراع‘ کا معنی کوشش کرنا اور آگے بڑھنا بھی آتا ہے۔