البحث

عبارات مقترحة:

الواحد

كلمة (الواحد) في اللغة لها معنيان، أحدهما: أول العدد، والثاني:...

الكريم

كلمة (الكريم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل)، وتعني: كثير...

الحي

كلمة (الحَيِّ) في اللغة صفةٌ مشبَّهة للموصوف بالحياة، وهي ضد...

تابع داری کرنا
(إِذْعَانٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی شے کے آگے جھکنا، اس کی مکمل تابع داری کرنا اور اس سے مرتب ہونے والے سارے امور کو بلا تردد قبول کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر

اذعان کے لغوی معنی ہیں جھکنا اور اپنے آپ کو حوالے کرنا، سپرد کرنا۔ ’اِذعانْ‘ کے اصل معنی انقیاد وتابع داری کے ہیں۔ ’اِذعانْ‘ کی ضد امتناع (باز رہنا) اور ابا (منع کرنا) ہے۔ اِذعان کے دیگر معانی میں اقرار کرنا، اعتراف کرنا اور طاعت کرنا بھی شامل ہیں۔