البحث

عبارات مقترحة:

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

الجميل

كلمة (الجميل) في اللغة صفة على وزن (فعيل) من الجمال وهو الحُسن،...

وہ نسبی رشتہ جو انسان کو میت سے جوڑتا ہے۔
(إِدْلاءٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ نسبی رشتہ جو میت سے جوڑتا ہے۔

الشرح المختصر

’ادلاء‘ سے مراد میت سے کسی شخص کا نسبی تعلق ہونا ہے۔ خواہ وہ تعلق بلا واسطہ ہو جیسے میت کا باپ، ماں، بیٹا، بیٹی یا بالواسطہ ہو جیسے پوتا یا پوتی۔

التعريف اللغوي المختصر

اِدلاء: پہنچنا۔ اسی سے کہا جاتا ہے: ”أدْلى إلى المَيِّتِ بالبُنُوَّةِ“ یعنی وہ بیٹا ہونے کی بنا پر میت سے متعلق ہے۔ یہ اِرسال (بھیجنے) کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے۔