البحث

عبارات مقترحة:

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

مناسکِ حج وعمرہ کو پورا کرنا
(إِتْمامٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

بندے کا حج و عمرہ کے مناسک شروع کرنے کے بعد انھیں مکمل کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر

اتمام کا معنی ہے مکمل کرنا۔ چنانچہ جب کسی چیز کو بہترین طریقے سے مکمل کیا جائے یا اسے اس انداز سے انجام دیا جائے کہ کسی خارجی شے کی ضرورت باقی نہ رہ جائے تو کہا جاتا ہے: ”أتَمَّ الشَّيءَ“۔ یہ استمرار اور جاری رہنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔