البحث

عبارات مقترحة:

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

الرءوف

كلمةُ (الرَّؤُوف) في اللغة صيغةُ مبالغة من (الرأفةِ)، وهي أرَقُّ...

المليك

كلمة (المَليك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعيل) بمعنى (فاعل)...

أُمِّ ارامل
(أُمُّ الأَرامِلِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

علم میراث کا ایک مسئلہ جس میں سترہ وارث عورتیں جمع ہوجائیں جن میں تین بیویاں، دو دادیاں، چار بہنیں جن کی ماں ایک ہو، آٹھ سگی یا باپ شریک بہنیں ہوں۔

الشرح المختصر

’ام ارامل‘: علماء میراث کے ہاں ان مسائل میں سے ایک مسئلہ جنہیں (مخصوص) نام دیا گیا ہے ۔ اسے یہ نام اس لئے دیا گیا کیونکہ اس میں بیوہ عورتیں بہت زیادہ ہوتی ہیں۔ اس مسئلے کو ’أم الفروج‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس مسئلے میں موجود تمام ورثاء عورتیں ہی ہوتی ہیں۔ اس کا ایک نام سبعہ عشریہ بھی ہے، سبعہ عشر (۱۷) کی طرف منسوب ہونے کی وجہ سے جوکہ ان عورتوں کے حصے کی تعداد ہے۔ اصل مسألہ بارہ حصوں کا ہے، جو سترہ حصوں میں عول کی بنیاد پر منقسم ہوجاتا ہے، اور ہر عورت کا ایک حصہ ہوتا ہے۔