البحث

عبارات مقترحة:

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

اہل، کنبہ، بیوی بچے
(أَهْلٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

آدمی کی بیوی اور س کے وہ رشتہ دار جن کا نفقہ اس کے ذمہ ہوتا ہے۔

الشرح المختصر

اہل: کسی شخص کے قریبی رشتہ دار یعنی مرد، عورتیں اور بچے جن کا نفقہ اس شخص کے ذمہ ہوتا ہے، جیسے بیوی، بچے اور والدین۔

التعريف اللغوي المختصر

اھل: رشتہ دار اور قرابت دار۔ کہا جاتا ہے: ”وَصَلَ أَهْلَهُ“ یعنی وہ شخص اپنے خویش واقارب سے جا ملا۔ آدمی کے ’اہل‘ سے مراد اس کی بیوی اور خاصم خاص لوگ ہوتے ہیں۔ ’اھلُ الشیء‘ کسی شے سے وابستہ اور مخصوص لوگوں کو کہا جاتا ہے۔