البحث

عبارات مقترحة:

السميع

كلمة السميع في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

الأول

(الأوَّل) كلمةٌ تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

الواحد

كلمة (الواحد) في اللغة لها معنيان، أحدهما: أول العدد، والثاني:...

مکلَّفینْ کے افعال
(أَفْعَالُ الـمُكَلَّفِينَ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

بندوں سے صادر ہونے والا ہر قول، عمل اور عقیدہ۔

الشرح المختصر

مکلفین کے افعال سے مراد انسان کی زبان سے نکلنے والے اقوال، اس کے اعضاء سے سر انجام پانے والے اعمال اور دل کے اعتقادات ہیں۔ تکلیف (یعنی انسان کو کسی فعل کا مکلف بنانے) کی اہم ترین شرائط حسب ذیل ہیں: • انسان کا اس فعل سے باخبر ہونا جس کی ذمہ داری اس پر ڈالی گئی ہو۔ • فرمانِ شریعت کو سمجھنے کی صلاحیت کا موجود ہونا۔ • عقل کو موجود ہونا یعنی پاگل پن نہ ہونا۔ • بلوغت۔ • انسان کو جس فعل کا مکلف بنایا گیا ہے اسے بجالانے کی اُس میں قدرت و استطاعت کا پایا جانا۔ • مکلف انسان کا بااختیار ہونا بایں معنی کہ وہ اس فعل کو کرنے پر مجبور نہ ہو۔