البحث

عبارات مقترحة:

المقيت

كلمة (المُقيت) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أقاتَ) ومضارعه...

المصور

كلمة (المصور) في اللغة اسم فاعل من الفعل صوَّر ومضارعه يُصَوِّر،...

الواحد

كلمة (الواحد) في اللغة لها معنيان، أحدهما: أول العدد، والثاني:...

مختلَف فیہ (شرعی) دلائل
(أَدِلَّةٌ مُخْتَلَفٌ فِيهَا)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

اسلامی قانون سازی کے وہ مصادر جن کے قابلِ قبول ہونے میں علماء کے مابین اختلاف پایا جاتا ہے جیسے قولِ صحابی وغیرہ۔

الشرح المختصر

علماء دلائلِ شریعت کو دو اقسام میں تقسیم کرتے ہیں: اول: متفق علیہ دلائل جو کہ قرآن، سنت، اجماع اور قیاس ہیں۔ دوم: مختلَف فیہ دلائل۔ اِن سے مراد اجتہادی مصادر کا وہ مجموعہ ہے جن کے ثبوت اور شرعی احکام میں ان سے استدلال کرنے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ ان مختلف فیہ دلائل میں سے کچھ یہ ہیں: قولِ صحابی، استصحاب، استحسان، مصلحت مرسلہ، سابقہ امتوں کی شریعت اور عُرْف وغیرہ۔