البحث

عبارات مقترحة:

الحكيم

اسمُ (الحكيم) اسمٌ جليل من أسماء الله الحسنى، وكلمةُ (الحكيم) في...

الحفي

كلمةُ (الحَفِيِّ) في اللغة هي صفةٌ من الحفاوة، وهي الاهتمامُ...

الملك

كلمة (المَلِك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعِل) وهي مشتقة من...

چوندھا، دن کا اندھا
(أَجْهَر)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

جسے دھوپ میں دکھائی نہ دیتا ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

أَجْهَرُ: اس شخص کو کہتے ہیں جسے دن میں نظر نہ آتا ہو۔ یہ دراصل ’جَھر‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنیٰ ہے: اعلان اور ظاہر کرنا۔ ایک قول کے مطابق ’أجھر‘ اس شخص کو کہا جاتا ہے جسے دھوپ میں کم نظر آتا ہو۔ اس کی ضد ”الأَعْشَى“ ہے (یعنی وہ شخص جسے رات کو کم نظر آتا ہے)۔