البحث

عبارات مقترحة:

السبوح

كلمة (سُبُّوح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فُعُّول) من التسبيح،...

الكبير

كلمة (كبير) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، وهي من الكِبَر الذي...

العزيز

كلمة (عزيز) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وهو من العزّة،...

اصحابِ مسائل، گواہوں کے بارے میں چھان بین کرنے والے۔
(أصحابُ المسائلِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ لوگ جنہیں قاضی تزکیہ کرنے والوں کے پاس بھیجتا ہے تاکہ وہ گواہوں کے احوال کے بارے میں جاننے کی کوشش کریں اوران کے متعلق ان لوگوں سے پوچھیں جو ان کے حالات سے واقف ہوں۔

الشرح المختصر

أَصْحَابِ مسائل: جنہیں حاکم اس لئے بھیجتا ہے تاکہ وہ گواہوں کے احوال کے بارے میں جاننے کی کوشش کریں اوران کے متعلق ان لوگوں سے پوچھ گچھ کریں جو ان کے حالات سے واقف ہوں۔ اصحابِ مسائل کی صفات میں سے کچھ یہ ہیں: وہ امانت دار اور بااعتماد ہوں، ان کے اور لوگوں کے مابین کوئی عداوت نہ ہو اور وہ اصحابِ مسائل آپس میں ایک دوسرے کو نہ جانتے ہوں تاکہ جرح و تعدیل میں وہ ایک دوسرے سے اتفاق نہ کرسکیں۔