المقدم
كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...
سورہ بقرہ کی ایک سو ستہترویں (177) آیت ہے جس میں اللہ تعالی نےخیر و بھلائی کے طریقوں کی وضاحت فرمائی ہے۔
”آیت بِرّ“ سے مراد سورہ بقرہ کی آیت نمبر ایک سو ستہترویں (177) ہے۔ یہ بنیادی و اصولی آیات میں سے ایک بہت بڑی آیت ہے کیونکہ یہ دین کے متعدد قواعد و اصول پر مشتمل ہے۔ جیسے اللہ تعالی، ملائکہ، نازل شدہ کتابوں اور انبیاء علیہم السلام پر ایمان، واجب اور مستحب صدقات، مسافر اور مہمان کے ساتھ حسن سلوک، غلاموں کی آزادی، نماز کی پابندی، عہد و پیمان کی پاسداری اور مصائب میں صبر۔ ”بِر“ سے مُراد: یہ ایک ایسا اسم ہے جو خیر و بھلائی کی تمام انواع کو جامع ہے۔