البحث

عبارات مقترحة:

الواحد

كلمة (الواحد) في اللغة لها معنيان، أحدهما: أول العدد، والثاني:...

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

البصير

(البصير): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على إثباتِ صفة...

نکْث (عہد شکنی)
(النَّكْثُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

عہد و پیمان قائم کرنے کے بعد اسے توڑ دینا۔

التعريف اللغوي المختصر

’نَکْث‘ کا لغوی معنی منسوخ کرنا، مٹانا اور زائل کرنا ہے، اور نکث کا اصل معنی مضبوط کرنے کے بعد توڑنے اور باطل کرنے کے ہیں، کہا جاتا ہے ’’نَكَثَ العَهْدَ يَنْكُثُ نَكْثًا‘‘ یعنی اس نے اسے مضبوط کرنے کے بعد توڑ دیا، اور نقض کے معنی تفریق کرنے اور پھیلانے کے بھی ہیں۔