البحث

عبارات مقترحة:

المليك

كلمة (المَليك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعيل) بمعنى (فاعل)...

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

البصير

(البصير): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على إثباتِ صفة...

نرد، چوسر کی طرح کا ایک کھیل۔
(النَّرْدُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

نَرْد: ایک کھیل جس میں ایک ڈبیا، کنکریاں اور دو نگ ہوتے ہیں ۔ اس کھیل کا مدار قسمت پر ہوتا ہے۔ (ڈبیا کو ہلا کر) جیسا نگ نکلتا ہے اس کے مطابق کنکریاں آگے بڑھائی جاتی ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر

نَرْد: ایک معروف کھیل جس میں ایک ڈبیا، کنکریاں اور دو نگ ہوتے ہیں۔ اس کھیل کا مدار قسمت پر ہوتا ہے۔ (ڈبیا کو ہلا کر) جیسا نگ (پانسہ) نکلتا ہے اس کے مطابق کنکریاں آگے بڑھائی جاتی ہیں۔ اصل میں’نَرْدْ‘ فارسی سے معرب لفظ ہے۔